محو ذات
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (تصوف) اس عاشق کو کہیں گے جو تابش انوار ذات میں محو ہوگیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (تصوف) اس عاشق کو کہیں گے جو تابش انوار ذات میں محو ہوگیا ہو۔